دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںپنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور فٹبال چوک گرمکان کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت حبیب اللہ کے نام سے ہوئی جنہیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز