پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت جعفر سے ہوئی ہے۔ جنہیں شدید زخمی شدید زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے پنجگور سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔