پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے تسپ میں قابض پاکستانی فورسز کا شہید ٹھیکدار یونس کے گھر پر دھاوا بیٹاغواء ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں قابض پاکستانی فورسز نے شہید ٹھیکدار یونس کے گھر کی چادر و چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے پاکستانی فورسز نے ان کے اہلخانہ پر تشدد کیا اور شرم بلوچ ولد شہید یونس کو جبری طور پر گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ۔