پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور کے علاقے پروم میں واقع فورسز کے چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم سمت سے چار راکٹ فائر جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں
تفصیلات کے مطابق پنجگور تحصیل پروم کے علاقے دز میں نامعلوم سمت سے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب چار راکٹ فائر کئے گئے جو دور جاکر گر کرپھٹ گئے فورسز کی جوابی فائرنگ کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں