Homeخبریںپنجگور پنچی تسپ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو افراد...

پنجگور پنچی تسپ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پنچی تسپ کے مقام پر زمین کے تنازعہ پر دو فریقوں کے درمیان تلخ کلامی فائرنگ سے یسین ولد خیرمحمد اور نعیم ولد ولد خان محمد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعه پنچی پولیس تھانہ کی حدود میں پیش آیا پولیس نے دو ملزمان کو بمعہ اسلحه پسٹل گرفتار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز