شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںپنجگور چتکان میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

پنجگور چتکان میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز) گرلز ہائی چتکان کے قریب زور دار دھماکہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس سیلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے دھماکہ میں تین افراد زخمی جبکہ معتدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، زخمیوں کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز