یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںپنجگور: چتکان کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ...

پنجگور: چتکان کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور چتکان کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر لانچر گرنیٹ فائر تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان سٹی ایریا میں واقعفورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو لانچر گرنیٹ فائر کیے گئے جو زور دھماکوں سے پھٹ گئے جن کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ تاہم ان راکٹ حملوں سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز