پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان رخشان کور میں چوروں نے زامیاد گاڈی چھین کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پنجگور رخشان کور پل کےنیچے دوپہر جمعہ کے نماز کے بعد چوروں نے ایک زامیاد گاڈی کو اسلحہ کے زور سے چھین کر فرار ہوگئے۔