پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںپنجگور چھینا گیا گاڈی برآمد کرلیا گیا۔

پنجگور چھینا گیا گاڈی برآمد کرلیا گیا۔

پنچگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنچگور میں رخشان ندی ایریا میں اسلحہ کے زور پر چھینے گئے دو گاڈیوں کو انتظامیہ نے برآمد کرلیے ہیں۔

اس حوالے سے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز