پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںپنجگور: چیدگی بارڑر سے تین ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

پنجگور: چیدگی بارڑر سے تین ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چیدگی بارڑر میں لیویز فورس کی کاروائی میں تین ڈاکو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کرلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکو چیدگی روڑ بلاک کر کے گاڑیوں  کو لوٹ رہے تھے کہ لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوے انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔  گرفتار ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عنایت اللہ ولد اعظم سکنہ بسیمہ، عبدالوحید ولد اسد سکنہ خاران اور منیر احمد ولد غلام جان سکنہ چیدگی کے نام سے ہوی ہے، لیویز کے مطابق ڈاکوؤں کے قبضے سے دو کلاشنکوف اور ایک 2700 گاڑی بھی برآمد ہوی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز