پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے سریکوران میں کجھور کے باغات میں پُراسرار طور پر چانک آگ لگ گئی کئی کھجور کے درخت بھی جل گئے جبکہ بروقت فائربرگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا اور دوسرے درختوں کو جلنے سے بچا لیا ـ