چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص...

پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عابد والد محمد صادق نامی شخص جاں بحق ہوگیا ہے پولیس نے نعش قبضے میں لیکر اسپتال پہنچا دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مقامی مدرسے کے قریب پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز