شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک...

پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور( ہمگام نیوز )این این آئی کی رپورٹ کے مطابق پنجگور کے علاقہ پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد نے ذاکر نامی شخص سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھینے کی کوشش کی مزاحمت پر

مسلح افراد کی فائرنگ سے ذاکر نامی شخص زخمی ہوگیا جسے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز