دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگور: گرمکان میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کونذرآتش کردیا

پنجگور: گرمکان میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کونذرآتش کردیا

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کونذرآتش کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے آگ لگانے سے اسکول کے 3 کمرے متاثر ہوئے اور اس میں موجود فرنیچر سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز