جمعه, فبروري 21, 2025
Homeخبریںپنجگور گومازین سبزاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں...

پنجگور گومازین سبزاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج شام 8 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گومازین سبزاپ میں ایک کمرے میں بیھٹے افراد پر فائرنگ کردیا جس سے دو افراد جان بحق ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

جن میں دو راہگیر بتائے جاتے ہیں لیویز کے مطابق جان بحق افراد میں کاشف ولد اشرف سکنہ گرمکان ارسلان ولد محمد عوض سکنہ گرمکان شامل ہیں زخمیوں کے نام صفی اللّٰہ ولد سعیداللہ ساکن سبزاب راہ گیر عرفان ولد عبد الباقی ساکن سبزاب رحیمابنت نور احمد ساکن سبزاب ہیں واقعہ کے بعد جان افراد کی میتوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز