پنجگور: (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پنجگور کے علاقے تار آفس میں انٹی نارکوٹکس فورس کے آفیس پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ـ حملے کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں ـ۔
ذرائع کے مطابق ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے ذرائع کے مطابق تار آفس کے علاقے میں انٹی نارکوٹکس فورس کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔