دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںپہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں بلوچ نوجوان کا قتل

پہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں بلوچ نوجوان کا قتل

پہرہ (ہمگام نیوز) رسانک نیوز کے مطابق بروز جمعہ نامعلوم مسلح افراد نے پہرہ کاؤنٹی کے گاؤں بغدادیہ میں ایک بلوچ نوجوان کو فائرنگ کر قتل کر دیا گیا ـ

 اس نوجوان کی شناخت 18 سالہ فردین زردکوہی ولد نور الدین بتائی گئی ہے جو کہ بغدادی گاؤں کا رہائشی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک گولی اس بچے کے سر میں لگی جس کے نتیجے میں جانبحق ہوگیا ـ تاہم رپورٹ ملنے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز