سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںپیر کوہ میں فورسز پر حملہ کیا .بی آر اے

پیر کوہ میں فورسز پر حملہ کیا .بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز پیرکوہ کے علاقے لعل خان تالاب کے قریب فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں فورسز کے 2اہلکار ہلاک ہوئے ۔ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز