پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںچابہار: کرنٹ لگنے لگنے سے ایک شخص جانبحق

چابہار: کرنٹ لگنے لگنے سے ایک شخص جانبحق

چابہار( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات چابہار شہر میں بجلی کے کھمبے کی تاریں گرنے سے ایک بلوچ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھمبے کے تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے 17 سالہ اسحاق ثباتیپور ولد عبدالشکور جانبحق ہوگیا۔

بتایا جاتا ہے کہ گلیوں اور راستوں میں ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے بجلی کی تاریں گر گئی ہیں اور حالیہ بارشوں کے بعد زمین کے گیلے ہونے کی وجہ سے یہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز