پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںچار سالہ قدیر احمد کو ریاستی ڈہیتھ اسکواڈ نے قتل کیا ہے...

چار سالہ قدیر احمد کو ریاستی ڈہیتھ اسکواڈ نے قتل کیا ہے تمام طبقات کو آواز اٹھانا چاہئے : خلیل بلوچ

پنجگور (ہمگام نیوز) 4 سالہ بچے کے قتل کے واقعے کے ردعمل میں بی این ایم کے چیئرمین خلیل بلوچ نے ٹویٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک کو کچلنے کے لیے پاکستان مذہبی شدت پسندوں ، جرائم پیشہ عناصر اور کرایہ کے قاتلوں کے ذریعے بلوچ سماجی ڈھانچے اور اقدار کو تباہ کر رہا ہے۔

انھوں نے کہا پاکستانی فوج کی سرپرستی میں کام کرنے والے ڈیتھ اسکواڈز معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور انھیں اغوا کر رہے ہیں۔اس کی تازہ ترین مثال پنجگور میں چار سالہ قدیراحمد کا قتل ہے معاشرے کے تمام طبقات کو اس گھناؤنے عمل کے خلاف آواز اٹھانا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز