چاغی (ہمگام نیوز) لیویز کے ہاتھوں مبینہ ڈاکو کی گرفتاری کے بعد ملزم کی ہمشیرہ پھٹ پڑیں۔
خاتون کا دالبندین لیویز تھانے پر حملہ، گیٹ پر پتھر برسائے۔ میرے بے گناہ بھائی پر غلط الزام لگایا گیا فوری رہا کرو کا مطالبہ ،
خاتون نے صحافیوں سے ان کیمرہ گفتگو کرتے ہوئے کہی کہ اصل ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے اور لیویز اہلکاروں نے میرے بھائی کو گرفتار کیا ہے جو سراسر نہ انصافی ہے ،