دوشنبه, مارچ 3, 2025
Homeخبریںچاغی آرسی ڈی شاہراہ پر خوفناک تصادم دو بھائیوں سمیت 3 افراد...

چاغی آرسی ڈی شاہراہ پر خوفناک تصادم دو بھائیوں سمیت 3 افراد ھلاک 

چاغی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چاغی میں کوہ دلیل کے مقام پر بس اور ڈبل کیبن پک اپ میں تصادم دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق، تفتان سے شال جانے والی مسافر کوچ اور ڈبل کیبن گاڑی میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار دو بھائیوں سمیت تین افراد عقیل و زابد پسران عبدالرحمن اور نوروز خان نامی شخص ھلاک ہوگئے۔ جن کا تعلق تحصیل نوکنڈی سے ہے۔

تینوں کی لاشوں کو نوکنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ مقامی انتظامیہ مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز