چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںچاغی : ایرانی حدود سے بیک وقت 'متعدد مارٹر گولے فائر

چاغی : ایرانی حدود سے بیک وقت ‘متعدد مارٹر گولے فائر

دالبندین (ہمگام نیوز ) چاغی کے ایرانی سرحدی علاقے تالاپ میں قابض ایرانی فورسز نے بیک وقت میں متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے جو زور دھماکے سے میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق چاغی میں قابض ایرانی فورسز نے سرحدی علاقے تالاپ میں متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعہ کی شب کو پیش آیا۔

دو درجن سے لگ بھگ مارٹر گولے سرحد کے اندر 2 کلومیٹر کی حدود میں گرے جہاں آس پاس کئی آبادی ہیں لیکن خوشی قسمتی سے کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ
مارٹر گولے لگنے سے متعدد مویشی ہلاک ہوگئے ۔

علاقہ مکینوں کو کہنا ہیں ایرانی حدود سے گولہ باری کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے لوگ رات کو سفر بھی نہیں کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز