Homeخبریںچاغی: تجارتی روٹ پر آٹھ بوزر گاڑیاں حملے میں تباہ

چاغی: تجارتی روٹ پر آٹھ بوزر گاڑیاں حملے میں تباہ

چاغی(ھمگام نیوز) چاغی کے علاقے نوکچاہ میں مسلح افراد نے آٹھ گاڑیوں پر حملہ کیا اور ان کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد نذر آتش کردیا۔ حملہ آور علاقے میں ‘معاشی ناکہ بندی’ کے اعلان کے بعد گاڑیوں کو تباہ کر رہے ہیں۔

مسلح افراد نے گاڑیوں کو تحویل میں لیکر فائرنگ کی اور اور نذر آتش کردیا۔

تفصیلات کے بلوچستان کے شہر چاغی سے اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے نوکچاہ میں مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کے قافلے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

وافکت میں شامل آٹھ گاڑیوں کو مسلح افراد نے تحویل میں لینے کے بعد نذر آتش کرکے تباہ کردیا

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز