چاغی : (ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق یک مچھ کے قریب مسافر پک اپ گاڑی اور زمبیاد گاڑی کے درمیان تصادم ۔
تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ،خواتین بچوں سمیت دس افراد شدید زخمی ۔
زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
زخمیوں میں سے زیادہ تر کا تعلق ماشکیل سے بتایا جاتا ہے۔
مسافر پک اپ گاڑی دالبندین سے ماشکیل جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوا۔


