یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںچاغی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

چاغی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

چاغی(ہمگام نیوز) گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے لاغاپ میں آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرک اور سواری گاڑی کے درمیان تصادم میں ایک شخص جانبحق، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت نصیب اللہ مینگل کے نام سے ہوگئی ہے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز