دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںچتکان: فورسز کی چیکنگ کے دروان لوگوں کی تزلیل جاری

چتکان: فورسز کی چیکنگ کے دروان لوگوں کی تزلیل جاری

پنجگور (ہمگام نیوز) چتکان بازار میں قائم قلم چوک پر پاکستانی فورسز کی جانب سے ناکہ بندی اور سخت چیکنگ جاری ہے۔

پاکستانی فورسز کی جانب سے چیکنگ کے دوران عام عوام کی تزلیل بھی کی جارہی ہے جب کہ فضائی ڈرون کیمروں کے ڈریعے بھی گشت جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز قلم چوکی پر دستی بم سے حملہ کے بعد آج سخت چیکنگ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ حملے کی زمےداری بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے قبول کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز