سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںچمن میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو لیویز اہلکار ہلاک

چمن میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو لیویز اہلکار ہلاک

چمن (ہمگام نیوز) فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 لیویز اہلکارجاں بحق ہو گئے۔ پہلا واقعہ مال روڈ کے قریب کسٹم کے عقب گنج روڈ پرپیش آیا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار رحمت اللہ عشیزئی ہلاک ہوگئے۔

دوسرا واقعہ کلی احمد شاہ خان میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیع اللہ ولد محمد افضل ہلاک ہوگیا، مزید کارروائی لیویز کر رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز