Home خبریں چمن میں لیویز کی گاڑی پر دھماکہ چمن میں لیویز کی گاڑی پر دھماکہ 08/12/2024 769 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Oplus_131072 چمن(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق چمن محمد علی باوڑی کے قریب لیویز کی گاڑی پر ہم دھماکہ ہوا ، دھماکہ لیویزکی گاڑی پر گشت کے دوران ہوا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے لیویز کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR چاغی: دالبندین میں سی ٹی ڈی دفتر پر دستی بم حملہ ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جھڑپوں کے دوران ایک بلوچ ایندھن بردار شہید ایرانشہر میں ایرانی کمانڈوز کے قافلے پر حملہ، کئی بکتر بند گاڑیاں تباہ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات خاران سے منسلک نام نہاد CPEC روڈ پر پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کرکے 15 اہلکار ہلاک اور 8 اہلکار زخمی کیے۔ بی... قابض ایران، امریکا جنگ کے باوجود دبئی ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت جاری شال پریس کلب میں بلوچ خواتین کو پریس کانفرنس سے روکنا آزادیٔ اظہار کی سنگین خلاف ورزی ہے: بلوچ سالویشن فرنٹ خاران میں سی پیک روڈ پر فوجی کانوائے پر حملہ، زمینی حقائق اور ابتدائی معلومات: ہمگام رپورٹ جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ جاری خاران: سی پیک روڈ پر بلوچ سرمچاروں کا پاکستانی فوج کے کانوائے پر حملہ، 15 سے 20 اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاعات خاران: بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس کے سامنے ڈیتھ سکواڈ کی فائرنگ سے 1 لیکچرار شہید، 1 زخمی جیونی کے سمندری حدود میں فائرنگ کا تبادلہ، متعدد افراد ہلاک خاران حملے کے بعد فورسز کی مزید گاڑیاں اور ایمبولنس روانہ