Home خبریں چمن میں لیویز کی گاڑی پر دھماکہ چمن میں لیویز کی گاڑی پر دھماکہ 08/12/2024 825 Share FacebookXPinterestWhatsApp Oplus_131072 چمن(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق چمن محمد علی باوڑی کے قریب لیویز کی گاڑی پر ہم دھماکہ ہوا ، دھماکہ لیویزکی گاڑی پر گشت کے دوران ہوا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے لیویز کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR مشہد کی وکیل آباد جیل میں بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی خاش میں تعاقب کے بعد قابض ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، ایک بلوچ شہری شہید ۔ محمد سدیس کو جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کرنے کا الزام، شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ: وی بی... تمپ سے 2 نعشیں برآمد ،بلیدہ سلوئی ندی سے برآمد نعشوں کی شناخت جبری لاپتہ نوجوانوں کے طورپر ہوگیا نوشکی: حراست میں لیے گئے شہریوں کا ایف سی اہلکاروں پر بدسلوکی اور رقم ضبط کرنے کا الزام زاہدان۔ بم شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افغان تارکین وطن سمیت 10 افراد جاں بحق داد شاہ کی جبری گمشدگی کو چھ ماہ مکمل، عدم بازیابی پر تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ ۔وی بی ایم پی شال سے نوجوان لاپتہ ،قلعہ عبداللہ دلہن کا باپ فائرنگ میں ھلاک ،تربت ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی ہوگئے ایرانشہر: دکان بند کرکے گھر جانے والے 22 سالہ بلوچ نوجوان کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا کل بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل اے سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 21 سالہ بلوچ نوجوان جاں بحق کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، عبدالرحمن مری کے لواحقین کی شرکت