یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںچکوال میں باراتیوں کی بس کو حادثہ،9 ہلاک،63 زخمی

چکوال میں باراتیوں کی بس کو حادثہ،9 ہلاک،63 زخمی

اسلام آباد( ہمگام نیوز ) چکوال میں موٹروے پر مسافر بس کار سے ٹکرا کرالٹ گئی۔ حادثے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حادثہ کلرکہار انٹرچینج کے قریب موٹروے سالٹ رینج ایریا میں پیش آیا۔

حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز