پیر, مئی 20, 2024
ہومانٹرنشنلچین ،ایران اور روس خلیج عمان میں بحری مشقیں کریں گے

چین ،ایران اور روس خلیج عمان میں بحری مشقیں کریں گے

 

بیجنگ (ھمگام نیوز) چین کی وزارت دفاع نے بدھ کو کہا کہ چین، ایران اور روس خلیج عمان میں 15 مارچ سے 19 مارچ تک سمندری مشقیں کریں گے۔

 

یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آکس دفاعی معاہدے کے تحت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

 

چین نے منگل کو آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ یہ ممالک "غلطی اور خطرے کی راہ" پر چل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز