سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeانٹرنشنلچین ،ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 31 افراد ہلاک،7 شدید...

چین ،ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 31 افراد ہلاک،7 شدید زخمی

بیجنگ (ہمگام نیوز)چین کے شمالی ضلع میں ریستوران میںگیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ریستوران میں آگ لگ گئی۔جس سے 7 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا ہے، واقعہ کے سبب علاقے میں ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق ریستوران میں گیس لیکیج کے باعث اس وقت دھماکا ہوا جب رات کے اوقات لوگ بار بی کیو سے لطف اندوز ہورہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز