شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںچین قابض پاکستان سے ناراض ہے اور چین نے سی پیک کوری...

چین قابض پاکستان سے ناراض ہے اور چین نے سی پیک کوری ڈور فورس کے پیسہ دینا بند کیا ہے۔

اسلام آباد (ہمگام نیوز ) دفاعی تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ نے کہا کہ چین قابض پاکستان سے ناراض ہے اور سی پیک کوری ڈور کے لیے قابض پاکستان نے پندرہ ہزار سے زیادہ فوج لگایا ہے۔ چین پہلے انکے اخراجات برداشت کرتا تھا لیکن اب اس نے انکے پیسہ دینا بند کیا ہوا ہے۔

اس نے مزید کہا کہ چین کو خوش کرنے کے لیے بلوچ جہدکاروں اور خاص کر بلوچ یکجتی پر قابض طاقت کا استعمال کررہا ہے کہ وہ مطعمن ہوں کہ قابض انکے مفادات کا بلوچستان میں تحفظ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز