بیجنگ: (ہمگام نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ کو “تہذیب کی توہین” قرار دیتے ہوئے “فوری جنگ بندی” کے مطالبات کو دہرایا۔

وانگ نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ “یہ انسانیت کے لیے ایک المیہ اور تہذیب کی توہین ہے، کیونکہ آج 21ویں صدی میں اس انسانی تباہی کو روکا نہیں جا سکتا ہے جبکہ دوسری طرف چین خود قابض پاکستان کا بلوچستان میں مظالم میں معاون بنا ہوا ہے “۔