یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںچین نے مغرب کو اپنے زہریلے دانت دیکھانا شروع کیا۔

چین نے مغرب کو اپنے زہریلے دانت دیکھانا شروع کیا۔

لندن: (ہمگام نیوز میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نائب وزیراعظم اولیور ڈاؤڈن کا کہنا ہے کہ برطانوی اراکین پارلیمان اور جمہوری اداروں کو جن کرداروں نے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا وہ چینی حکومت سے وابستہ ہیں، برطانیہ ایسے حملے روکنے سے کسی صورت نہیں رکے گا۔

برطانیہ کی رشی سونک حکومت نے دو چینی شخصیات پر پابندیاں لگائی ہیں، سائبر حملے الیکٹورل کمیشن پر کئے گئے جبکہ 4 کروڑ ووٹرز اور 43 شخصیات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز