یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںڈھاڈر, دو گروپوں میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

ڈھاڈر, دو گروپوں میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

ڈھاڈر (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر صدرپولیس کی حدود بکھڑا غلام بولک میں دوگروپوں میں تصادم میں سکندرولد عرض محمد شدید زخمی،بعد ازاں سکندر نے اپنے بیان میں کہا کہ چار افراد نے گھرمیں گھس کرمجھے جان سے مارنے کی کوشش کی،چاروں نے مجھ پر حملہ کیا جس میں شدید زخمی ہوا،حملہ آوروں کے پاس پستول تھا جس سے فائرکیا گیا مگر نہیں ہوا،زخمی ہونے کے بعد میں بے ہوش ہوگیا جب آنکھ کھلی توہسپتال میں تھا،حملہ آورمیرے رشتہ دار ہیں صدر پولیس کو تمام تفصیلات فراہم کی ہیں،میری جان کو خطرہ ہے پولیس حملہ آوروں کوجلد گرفتار کرکے مجھے تحفظ فراہم کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز