یکشنبه, مې 11, 2025
Homeخبریںمسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

سیدآباد( ہمگام نیوز ) ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں مسلح افراد  کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سیدآباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین بلوچ نوجوان جاں بحق ہوگئے.

جانبحق ہونے والے افراد کا شناخت زبیر جان ولد حبیب، اسحاق ولد رسول بخش، وحید ولد مولداد کے نام سے بتائے جاتے ہیں.

زرائع کے مطابق زبیر جان ولد حبیب دشت کروس تنک، اسحاق ولد رسول بخش دشت کمبیل اور وحید ولد مولداد دشت ڈمب کے رہائشی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز