شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:ایف سی کمانڈنٹ سوئی کے قافلے پر بم حملہ

ڈیرہ بگٹی:ایف سی کمانڈنٹ سوئی کے قافلے پر بم حملہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوئی میں ایف سی کمانڈنٹ کی گاڑی پر بم حملہ ہوا ہے. حملہ ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے علاقے گو پٹ میں ہوا ہے. حملے میں  ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں گاڑی بھی مکمل تباہ ہو گئی ہے
غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ حملے میں کمانڈنٹ ایف سی بھی ہلاک ہو گئے ہیں مگر اب تک سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز