ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لوپ سے ڈیرہ بگٹی آنے والی مسافر گاڑی کو حادثہ، جس میں دو افراد جان بحق 7 افراد زخمی۔مقامی انتظامیہ لیویز زرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ڈیرہ بگٹی منتقل کیا جارہا ہے۔