شنبه, می 4, 2024
Homeانٹرویوزڈیرہ بگٹی فوجی آپریشن آج بھی جاری رہی۔ بی آر پی

ڈیرہ بگٹی فوجی آپریشن آج بھی جاری رہی۔ بی آر پی

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) بلوچ رپبلکن پارٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن کے 9ویں روز بھی جاری رہی اور ڈیرہ بگٹی سے پریشان کن اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

پاکستانی فورسز اب بھی درینجن، گندوئی، اسریلی، اور لغر داون میں دیہاتوں کو لوٹ رہی ہیں۔

گزشتہ رات انہوں نے شہری آبادی پر مارٹر گولے داغے جس سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مزید برآں، پاکستانی فوج کے ہاتھوں بڑی تعداد میں مویشی لوٹ لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز