جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی : قابض پاکستان ایف سی کی گاڑی نے مسجد...

ڈیرہ بگٹی : قابض پاکستان ایف سی کی گاڑی نے مسجد پیش امام کو کچل دیا

ڈیرہ بگٹی( ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے محلہ کالی کے پیش امام حافظ جمن بگٹیکو قابض پاکستان ایف سی کے گاڑی کچل دیا جس سے وہ موقع پرجانبحق ہوئے ڈیرہ بگٹی پولیس نے میت کوسول ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں پہنچایاجہاں ضروری کاروائی کے بعدمیت کوانکے ورثاء کے حوالہ کیاگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز