ڈیرہ بگٹی( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے سے تین بچے زخمی ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق آج صبح ڈیرہ بگٹی میں لوٹی بیھ کے علاقے شمسر میں بارودی سرنگ دھماکے سے تین کم سن بچے زخمی ہوگئے ہیں.
واضح رہے اس سے پہلے بھی ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں اس طرح کے واقعات پیش آئے ہیں.