یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ریاستی مخبر کو...

ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ریاستی مخبر کو قتل کردیا 

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق  ڈیرہ بگٹی میں شہر کے نواحی علاقے کُکی میں فائرنگ کر کے ریاستی مخبر دادن ولد موسم بگٹی کو قتل کردیا۔

علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص ریاستی فورسز کیلئے بطور مخبر ڈیرہ بگٹی شہر اور گرد و نواح میں سرگرم تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز