ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔
ذرائع کا کہنا کے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت رکھیا بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔
کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے قریبی ساتھی کے ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔