شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں پاکستانی استحصالی کمپنی او جی ڈی سی ایل پر...

ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی استحصالی کمپنی او جی ڈی سی ایل پر مسلح افراد کا شدید حملہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی درینجن کے قریب مسلح افراد کی بڑی تعداد میں گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کے اہلکاروں پر شدید نوعیت کا حملہ کیا ہے۔

حملہ اس وقت کیا گیا جب گیس کمپنی کے اہلکار گیس تلاش کرنے کے غرض سے علاقے میں موجود تھے۔

آمدہ اطلاعت کے مطابق حملے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے جبکہ مسلح افراد نے بڑی تعداد مشنیری کو بھی جلا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز