شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورس اور ڈیتھ سکواڈ پر حملے کی ذمہ...

ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورس اور ڈیتھ سکواڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی آر اے

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے پاکستانی فورس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز اور ان کے پشت پناہی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے مشترکہ کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے گھات لگا کر حملہ کیا۔

فورسز کے ساتھ 3 گھنٹے تک جاری اس حملے میں بلوچ ریپبلکن آرمی کا ایک ساتھی ریٹہ بگٹی شہید ہوا جبکہ جبکہ فورسز کے سات اہلکار سمیت ڈیتھ سکواڈ کا ایک کارندہ ہلاک ہوا اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی ریٹہ بگٹی کو وطن کی دفاع کیلئے اس کی قربانی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز