ڈیرہ غازی خان ( ہمگام نیوز )
مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان سخی سرور کے قریب اتوار سوموار کی درمیانی شب رات 9 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا دیا۔
واقع کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔