دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں...

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، عورت زخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( ہمگام نیوز) نصیر آباد کے علاقے فلیجی میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ ایک عورت کو شدید زخمی کر دیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ فلیجی کی حدود گوٹھ کھیا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص فضل الدین کو قتل کر دیا جب کہ اس کی بیوی مسماۃ (س) کو شدید زخمی کر دیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز