کابل ( ہمگام نیوز) کابل میں بلوچ شوری اور فری بلوچستان موومنٹ کی طرف سے مشترکہ طور پر یوم شہداہے بلوچستان 13 نومبر کے منعقد پروگرام سے ممتاز بلوچ دانشور عبدالستار پردلی فری بلوچستان موومنٹ کے حفیظ حسن آبادی افغانستان کے بلوچ شوری کے سربراہ ڈاکٹر شیر آقا غور کے سابقہ گورنر عبداللہ ھیواد سینٹر نادر بلوچ، سابق سینٹر خدانظر سرمچار اور نواب مومند خطاب کر رہے ہیں۔